Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
کے انتخاباتی امیدواروں کو سیکیورٹی بریفنگز کے متعلق تسنیم کی گذشتہ |
یہی تناسب یوتھ کا بھی ہے۔ |
عشق میں بیدادِ رشکِ غیر نے مارا مجھے |
کسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہوگا |
چپ کبھی سب سوالوں کا جواب ہوتی ہے مگر کبھی خود سوال بن جاتی ہے۔ |
رکھیو یا رب یہ در گنجینۂ گوہر کھلا |
میں پڑھا رہی ہوں |
کوویڈ عراق ہوائی جہازوں میں کمی کا کام کر رہا ہے |
صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئےشِیر کا |
اے آرزو شہیدِ وفا! خوں بہا نہ مانگ |
اپنا دل پیش کروں اپنی وفا پیش کروں |
دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں |
جرمنی میں ابھی بھی ڈاک کا نظام استعمال کیا جاتا ہے |
موسیقی کانوں کو بھلی لگتی ہو۔ |
بولی وڈ ولن کے پوتے ہیرو بننے کے لیے تیار |
یاں سرِ پرشور بیخوابی سے تھا دیوار جو |
المی ادارہ صحت کے مطابق ماسکوں کا استعمال کھانسنے یا چھینکنے والے یا مشتبہ افراد کے لیے ہی مجوزہ ہے |
پھر حکومت کو اس کے نتیجے میں بھی تنقید کا سامان کر نا پڑے گا۔ |
وہ اپنے دل کی بات بتا رہے ہیں۔ |
تحریر میں لکھا گیا ہے کہ ڈیئر لائبریرین |
اسلام آبادملک میںکروڑ بالغ افراد بینک اکاؤنٹس ہولڈرز نہیں ہیں |
ان سے پوچھا جائے کہ اس سے حقیقت حال پر کیا فرق پڑے گا؟ |
انھیں ترکی کی جانب سے جنگی نوعیت کے اشارے |
اے انسانوں کی اس دنیا میں رہنے والے لوگو |
میں امریکی ہوں |
پاک بھارت یا پاک افغان تعلقات؟ |
آئی ایم ایف کے ساتھ کن شرائط پر بات ہو رہی ہے؟ |
اور پھر سپاہی سے کہا ارے ہاں۔ |
ادب میں تو یہ رجحان نیا نہیں علامتی نظم اور افسانہ مدت سے لکھے جا رہے ہیں۔ |
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں |
غیر ملکیوں سے پیسے لے کر انھیں دوسری جگہ کام کرنے |
کیونکہ اس نے اسد حکومت کو گرنے سے بچایا ہے۔ |
ان کی خواہش تہی کہ اپنی زندگی میں اردو کالج کی بنیاد رکھ دیں مگر قدرت کو یہ منظور نہ تھا |
اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک عدم اعتماد سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کروائی۔ |
کمالِ حسن اگر موقوفِ اندازِ تغافل ہو |
اندھا دھند آنکھیں بند کر بلا گھمانے والا بلے باز یا پھر وہاب ریاض بن جائے گا۔ |
اگر عراق کے پاس ایٹمی ڈیٹرنس ہوتا تو کیا اس پر حملہ کیا جاتا؟ |
میکسکو کے لوگ تین باتوں کو اپنے خوش رہنے کی سب سے بڑی وجہ بتاتے ہیں |
زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے |
عام |
سورج نکلنے کا منظر نہایت دیدہ زیب تھا پہاڑوں کی مٹی چمک رہی تھی اور سبزہ دھلا ہوا تھا |
تو ان کے خلاف مقدمات کا فیصلہ کیوں نہیں ہو رہا؟ |
اور بعض مسلمان سمجھتے ہیں |
وہ بے وفا ثابت ہوا |
گفتگو کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ |
اس روایت میں یہ واضح کر دیا گیا ہے |
اس سے اب کوئی فرق نہیں پڑتا ہے |
خیمے کی سمت |
اے رخؔ غم و خوشی ، کامیابی و ناکامی |
جس شخص کو بھائی بنایا اسی سے تعلقات کا الزام لگایا جاتا رہا |
اس کی عملی مثال مغرب کا معاشرہ ہے۔ |
تین اہداف نگران سیٹ اپ کے سامنے ہوں۔ |
انکا قتل کیا ہے |
ایک یہ کہ پہلے مرحلے میں عوامی سطح پر تبدیلی آتی ہے۔ |
سب حیران ہوئے |
والد کو پیار کا پتہ چلنے پرعالیہ بھٹ شرمسار |
ملکی معیشت کی بدلتی صورتحال اور استحکام کی وجوہات کیا ہیں |
برصغیرکے مسلمانوں میں بھی ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔ |
جب جمہوریت کی بات ہوتی ہے۔ |
اور درویش کی صدا کیا ہے |
تو ان کی زبان ویسی ہی ہے۔ |
نواز شریف کی سیاسی انٹری ڈالی گئی تھی۔ |
نہ دی ہوتی خدایا! آرزوئے دوست دشمن کو |
ہالی ووڈ کی ایکشن تھرلرکرائم مووی فیڈبیک کا ٹریلر جاری |
مملکت نے اپنا کیا حال بنایا ہے۔ |
یے پالیش ہے |
نہیں، نہیں سکتا۔ |
مجھے راہ سخن میں خوف گم راہی نہیں غالب |
، اپنے گریبان میں جھانکنے کی بجائے دوسروں کو برا بھلا کہا جائے |
سو یہ سرفراز ہی نہیں، |
مائیکروسافٹ کے مشہور زمانہ آپریٹنگ سسٹم ونڈوز کا نیا ورژن اب کمپنی ویب سائیٹ پر پری آرڈر کے لیے دستیاب ہے |
اس اسائنمنٹ کو کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے |
اردو پاکستان |
تو جنرل کاکڑ کی مثال کو سامنے رکھنا پڑے گا۔ |
پی ٹی آئی کی جھنجھلاہٹ نے کتاب میں زیادہ دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ |
اب شام ڈھلے اور موضوعات دل کو گھیر ے میں لیے رکھتے ہیں۔ |
ڈیمی مور کے مباشرت کے دعوے پر اداکار جان کرائر حیران |
وہ سخت دل کا ہے۔ |
ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے حکومت کی غیرملکی سرمایہ کاری لانے کی کوشش |
اب تو ہم با قاعدہ سینئر سٹیزن ہیں۔ |
فخر کرتے ہیں |
کم کارڈیشین نے پیپلز چوائس ایوارڈ فائر فائیٹرز کے نام کردیا |
کیا بی بی سی انگلش یو کے اسپتال میں اس طرح وڈیو بنا سکتا ہے |
نجانے کیوں مجھے ان بچوں میں اپنا بچپن نظر آ رہا تھا |
ہم کن اندھیروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ |
پشاورشہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی میں ووشو چیمپئن شپ کا انعقاد |
سروج خان بالی وڈ |
تو اس کے حل کے لیے ہم دین کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ |
کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ |
اختلاف ہے۔ |
ٹک ٹاک کمپنی کا |
نہ کھانا نہ آرام چولہا جلے گا۔ |
مقابلہ اب کھلاڑی اور شکاری میں ہے۔ |
گزشتہ سال ایک انٹرویو کے دوران |
وہ تب تک ہی رہتے ہیں۔ |
مشرف صاحب ہماری تاریخ کے عجیب و غریب کردار ہیں۔ |
پاکستان تو اس وقت غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے۔ |
کانگریس کی مسلم کش پالیسیوں سے بددل ہوکر |
پاکستان نہ بنتا۔ |
سیاسی ارادے کی۔ |